------- We Offer No Theory Policy , Direct Project Base Training From 1st Day -------

Free Laptop For Students

Free Laptop For Students

Free Laptop For Students

📢 اہم اطلاع 

— وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم فیز ٹو

 (CM Punjab Laptop Scheme Phase-II) 

اوپن ہو چکی ہے

تمام اہل طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم فیز ٹو کا پورٹل باقاعدہ طور پر اوپن ہو چکا ہے۔ جو طلبہ اس اسکیم کے اہل ہیں وہ 15 فروری 2026 تک لازمی طور پر اپلائی کر لیں۔

🗓️ آخری تاریخ (Last Date to Apply):

➡️ 15 فروری 2026

🌐 اپلائی کرنے  اور مکمل معلومات کے لیے لنک پر کلک کر کے ھماری ٹیم سے مکمل رھنمای لیجیے۔: 

https://seekho-pakistan-by-apex.pk/ : Free Laptop For Students
Leave a Reply